: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پولیس نے اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ پٹی کوتوالی خاص پٹی قصبہ
میں بینک ملازم کی بیوی کے قتل کے الزام میں ملزم صراف کو جمعہ کے روز
گرفتار کر اسک ے قبضہ سے لوٹے گئے
زیورات اور نقدی برآمد کر ہفتہ کو جیل
بھیجا ۔یہ اطلا پولیس سپرنٹنڈنٹ روہن پی کنئے نےدی۔پولیس سپرنٹنڈنٹ روہن پی کنئے نے بتایا کہ گرفتار ملزم چندن سونی بینک ملازم سنتوش شری واستو کا پڑوسی تھا ۔